11 نومبر 2011 - 20:30

لندن ... برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ لندن میں آرمیسٹس ڈے کی تقریبات کے موقع پر 179 افراد کو گرفتارکرلیاگیاہے.

ابنا: غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق لندن میں پارلے منٹ اسڑیٹ پر واقع ریڈلائن پبلک ہاؤس کے باہر سے دائیں بازو کے گروپ کے 179 افراد کو گرفتارکرلیا ہے،پولیس بیان کے مطابق ان افراد کو کس بھی گڑبڑ سے پہلے امن برقرار رکھنے کیلیے گرفتارکرکیاگیا ہے،پولیس کے مطابق گرفتار افراد میں سے تین کو ضمانت پر رہا کر دیاگیا جبکہ 176 افراد گرفتار ہیں۔  ............

/169